مرحلہ 1۔ اپنے پیسے کے استعمال کے لیے منصوبہ بندی کریں- ہر ماہ بجٹ بنائیں۔
«بجٹ آپ کے پیسے کے لئے ہے کہ اُسے کہاں جانا یا استعمال ہونا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ یہ کہاں گیا۔» –جان میکسویل
نہیں مجھے بجٹ کی ضرورت ہے؟
کیا آپ کےساتھ ایسا ہے کہ آپ کی تنخوا ہ ختم ہو گئی پر ابھی آدھا مہینہ باقی رہ گیا ہے؟
کیا آپ کی کبھی اپنے شوہر یا بیوی سے لڑائی ہوئی ہے کیونکہ آپ کسی بات پر متفق نہیں تھے کہ اُس چیز پر پیسے خرچ کئے جائیں؟
کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ آپ کے پاس اتنی رقم نہیں ہے کہ وہ کام کر سکیں جو آپ چاہتے ہیں؟
!آپ کو بجٹ کی ضرورت ہے
«If you aim at nothing you will hit it every time.» -Zig Ziglar
بجٹ آزادی لاتا ہے۔
بجٹ آپ کے اخراجات کا فیصلہ نہیں کرتا، آپ بجٹ کا فیصلہ کرتے ہیں۔
آپ پیسہ خرچنے کے لئے اپنی حدود کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور اُن حدود تک آزادانہ طور پر خرچ کر سکتے ہیں۔
بہت زیادہ خرچ کرنے کے بارے میں فکر کرنا یا سوچنا کہ آپ کیا کچھ خرید سکتے ہیں اِس کے بجائے اگر آپ نے پہلے سے طے کیا ہے کہ آپ کی خرچ کرنے کی حد کیا ہے تو آپ خرچنے کی آزادی محسوس کر سکتے ہیں؟
اپنے روپے پیسے کی منصوبہ بندی شروع کرنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
یسوع ہمارے پیسے کی منصوبہ بندی کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
بجٹ کے لئے میٹنگ
ہر ماہ جب آپ کو تنخواہ ملتی ہے اپنے شوہر یا بیوی کے ساتھ «بجٹ میٹنگ» کریں اور اپنے سارے پیسوں کے بارے میں کاغذ پر لکھیں کہ کہاں کہاں کیا خرچ کرنا ہے۔
ہر ایک روپے کے بارے میں لکھیں کہ کہاں خرچ ہونا ہے؟
اپنی تمام چیز یں لکھیں جہاں آپ کو خرچ کرنا ہے کچھ بھی باقی نہیں رہنا چاہیے ۔
This is called zero-based budgeting.
اسے زیرو بیسڈ بجٹنگ کہا جاتا ہے۔
یاد رکھیں بجٹ پر کار بند رہنا ضروری ہے کسی بھی تبدیلی کے لئے آپ کو اپنے ساتھی کے ساتھ تبادلہ خیال کرنا چاہیے۔
دہ یکی
ہمیں دہ یکی (دسواں حصہ) کیوں دینا چاہیے؟
جب ہم دہ یکی دیتے ہیں تو ہم خُدا کو اپنے تمام روپے پیسے کا سربراہ بناتے ہیں۔ ہم تسلیم کر تے ہیں کہ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ سب خدا کا ہے۔
دہ یکی ہماری ساری آمدن کا دسواں حصہ ہوتا ہے ۔
ہمیں کہاں دہ یکی دینی چاہیے؟
ذخیرہ خانہ (چرچ)۔
خُدا دہ یکی دینے والوں سے کیا وعدہ کرتا ہے؟
:برکت اور حفاظت
ملاکی 10:3-11 میں خُدا ہمیں دعوت دیتا ہے کہ ہم اُس کی برکت اور تحفظ کے وعدے میں اُس کا امتحان لیں۔
بھر پور ہو کر چھلکنا
جب ہم خُدا کو پہلا اور بہترین حصہ عطا کرتے ہیں، تو ہم جو کام کرتے ہیں اُس میں وہ ہمیں بھر پور طور پر برکت دے گا۔اِس کا مطلب ہے کہ ہم دوسروں کی برکت اور مدد کا باعث بھی بنیں گے۔
:الگ کرنا (مقدس بنانا)
خدا نہ صرف 10% کو مقدس بنائے گا، وہ باقی 90% کو بھی مقدس بنائے گا۔ 10% جو اُسے پیش کیا گیا تھا۔
بجٹ کا نمونہ
_________________کام کی آمدنی (100%)
_________________ دوسری آمدنی
## _________________ کل آمدنی (100%) ##
_________________ دسواں حصہ (10%)
_________________ سرمایہ کاری (15%)
_________________ بچت (5%)
_________________ کڈز کالج – (5%)
_________________ اضافی دینا – (5%)
## _________________ (40%) (Total over flow) کل بھر پوری ##
_________________ہاؤسنگ (25%)
_________________ بل (10%)
_________________کھانا (10%)
## _________________ کل ضرورتیں (45%)##
_________________ باہر کھانا (2.5%)
_________________متفرق (2.5%)
## _________________ کل خواہشات (5%) ##
_________________ لائف انشورنس (2.5%)
_________________ ہیلتھ انشورنس (5%)
_________________ پنشن (2.5%)
## _________________ کل بیمہ (10%) ##
آمدنی – بھر پوری – ضرورت – خواہش – بیمہ = 0