7 Steps to Financial Freedom

مرحلہ 5۔ مستقبل کے لیے سرمایہ کاری کریں۔



مستقبل کے لیے سرمایہ کاری کریں

 

سرمایہ کاری  کرنا  مستقبل کے لیے منصوبہ بندی کر نا ہے۔

مہینہ  در مہینہ تنخواہ لینا  اور استعمال کرنے کی بجائے   اس کے لیے  مستقبل کی  منصوبہ بندی کرنا دانشمندی ہے۔

عام طور پر امیر لوگوں کے پاس مالی منصوبہ ہوتا ہے اور غریب لوگوں کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہوتا۔

یسوع ہم سے کیا توقع کرتا ہے کہ ہم  اپنے پیسوں کے ساتھ کیا  کریں؟

 

کیا آپ اپنا پیسہ بڑھا رہے ہیں؟

اگر آپ محض اپنے پیسے کو بینک اکاؤنٹ میں محفوظ کرتے ہیں، روپے کی قیمت بڑھنے اور گھٹنے  کی وجہ سے مستقبل میں اُس کی اتنی قیمت نہیں ہوگی۔یہ ہمارا کام ہے کہ ہم اپنے آپ کو مختلف طریقوں سے آگاہ  رکھیں کہ  کیسے  سرمایہ کاری کر کے اُن مالی برکات کو بڑھائیں جو  خدا نے ہمیں دی ہیں۔

 

 آپ  کہاں کہاں  سرمایہ کاری  کر سکتے ہیں؟

کچھ عام  چیزیں  جن میں آپ بچت کریں گے یا سرمایہ کاری کریں گے۔
گھر خریدنا-

بچوں کو کالج بھیجنا-

ریٹائرمنٹ –

اِس بات  کے  مطالعہ سے  پتہ چلتا ہے کہ جب آپ اپنی بچت (وژن) کو کوئی نام دیتے ہیں تو آپ  کو اُس  کے ساتھ جڑے رہنا ہے۔

 

کیا مجھے بچت کرنی چاہیے یا سرمایہ کاری ؟

عام طور پر اگر آپ رقم 5 سال یا اس سے زیادہ عرصے تک استعمال نہیں کرتے تو وہ اُسی طرح پڑی رہے گی لیکن اگر آپ اُس سے  سرمایہ کاری کرتے ہیں تو  آپ کو   بچت سے زیادہ  منافع دے گی ۔

 

سرمایہ کاری کی کیا اقسام ہیں؟

If you are investing for the long term and assuming an average amount of risk, the most common forms of investing are «mutual funds”.
Riskier forms of investing are individual stocks, and safer forms of investing are bonds or bank deposits.
Other types of investing are starting or buying a business or buying real estate.
Whichever type of investing you do, you should always do your own research.

 

Mutual Funds
Historically the S&P 500 Index Mutual Fund has returned an average 11~12% per year for the last 40 years.

Dave Ramsey recommends to diversify your mutual funds into 4 categories:
-Large Cap (Blue Chip or Large Companies)
-Medium Cap (eg. S&P 500)
-Small Cap (eg. Russell 200)
-International

 

سرمایہ کاری اکاؤنٹس

ہر ملک میں عام طور پر طویل مدتی سرمایہ کاری کے لیے ٹیکس فری اکاؤنٹس ہوتے ہیں جنہیں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔

In Japan the most common accounts are:
-Standard Securities Account – withdraw anytime, Tax (~20%) on gains
-NISA Account – withdraw anytime, 5 years Tax Free Investing, No Taxes on Gains
-Junior Kids NISA – withdraw only at 18 years old, 5 years Tax Free Investing, No Taxes on Gains
-iDeco Retirement Account – withdraw only at 60 years old, Tax Free Retirement Investing, No Taxes on Gains
Each country usually has tax-free securities accounts to incentivise saving and investing so please look into those for yourself.

 

گھر خریدنا

حاصل کرنے کے لیے کم از کم 5% اور ترجیحی طور پر 10% یا اس سے زیادہ ڈاؤن پیمنٹ ہونا اچھا ہے۔ہوم لون کے لیے بہترین شرح سود ہونا ضروری ہے۔

اگر آپ پر اب بھی کوئی اور قرض ہے تو گھر نہ خریدیں، کیونکہ  اگر مرمت یا ٹیکس کی ادائیگی کے لیے آپ کے پاس  کافی رقم نہیں ہے  تو گھر خریدنے کی وجہ سے  آپ مصیبت میں پڑ سکتے ہیں۔

 

ریٹائرمنٹ

  15 % یہ ایک اچھا اُصول ہے کہ آپ اہنی آمدن کا

 یہ ایک اچھا اصول یہ ہے کہ آپ اپنی آمدنی کا تقریباً 15% مستقبل  میں اُس  وقت سرمایہ کاری کریں جب آپ  کام  سے ریٹائر ہو  جائیں  گے۔

آپ کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر  اپنی مطلوبہ آمدنی کا 10-12 گنا بچانا ہوگا۔ آپ اِس  قابل ہوں کہ  اپنی سرمایہ کاری سے 8%   تک نکال سکیں۔

اپنے مستقبل کا خیال رکھیں، اور اگر حکومت پنشن وغیرہ میں مدد کرتی ہے تو  اِسے بخوشی بونس سمجھ کر لے لیں۔

 

ریٹائرمنٹ سرمایہ کاری کے اہداف

If you invest $100 each month into mutual funds returning 12% each year, in 40 years that will become over $1,000,000!
If you simply saved that same amount without investing, it would be $48,000.
The earlier you begin investing, the longer time it has to compound.

 

کڈز کالج

چونکہ کالج  کی پڑھائی  مہنگی  ہے، بچوں کی پیدائش کے وقت بچت شروع کرنا ایک اچھا خیال ہے۔آپ حساب لگا سکتے ہیں کہ جب آپ کا بچہ کالج جائے گا تو آپ کو کتنی ضرورت ہوگی، اور اِس مقصد تک پہنچنے کے لیے ابھی سے سرمایہ کاری شروع کریں۔
For example, to reach $70,000 in 18 years, you will need to invest $200 / month for 5 years and then let it grow for another 13 years.
Or you could invest $100 / month for 18 years to reach $70,000.

Study Topics