7 Steps to Financial Freedom

مرحلہ 7۔ دولت مند بنیں، کھلے دل سے سخی بنیں اور میراث چھوڑیں



دولت  مند بنیں، کھلے دل سے  سخی بنیں اور میراث چھوڑیں

 

با برکت ہونا ایک نعمت ہے

خدا ہمیں برکت دیتا ہے تاکہ بدلے میں ہم دوسروں کے لئے ایک نعمت بن سکیں۔

بائبل میں نیک  سامری دوسروں کی مدد کرنے کے قابل تھا کیونکہ اُس کے پاس اضافی دولت تھی۔

اگر ہم اپنی دولت کے  اچھے  نگران  ہوں گے تو تب ہی  د وسرے  لوگوں کے لئے  برکت  کا سبب بنیں گے۔

 

خوش دلی سے دیں۔

جب آپ قرض میں ہوں یا پیسے کی فکر میں ہوں تو خوشی سے دینا مشکل ہے۔

وہ   کون سا وقت تھا جب  آپ نے سب سے زیادہ خوش دلی سے دیا؟

 

اپنا خاندانی عادت کو بدلیں۔

قرض سے نکل کر اور مستقبل کے لیے سرمایہ کاری کر کے، آپ اپنے خاندان کے مالی  حالات  کو تبدیل کر رہے ہیں۔

بائبل کیا کہتی ہے کہ ہمیں کیسے اگلی نسلوں کو برکت دینی چاہئے؟

 

دولت  جمع کریں

کسی کے  لئے تھوڑی سی رقم کی  با قاعدہ ادائیگی  کے ساتھ   آپ   اپنے لئے دولت  جمع کرنا شروع   کریں گے آپ اِس طرح  رہنے اور  دوسروں کو  دینے  کے قابل ہوں گے جیسے پہلے کبھی نہ تھے۔

آپ کے بچے  اور پوتے پوتیاں   اپنی  زندگی کا ایک شاندار آغاز  کر سکتے ہیں  کیونکہ آپ نے اپنی دولت کو درست طریقے سے استعمال کرنا  شروع کیا ہے۔

آپ کسی بھی وقت کسی  دوسرے کے لیے ایک نعمت بن سکتے   جب آپ دیکھتے ہیں کہ کسی کو آپ کی  ضرورت ہے۔

 

Investing Goals
If you invest $100 each month into mutual funds returning 12% each year, in 40 years that will become over $1M.
$1000 invested each month into mutual funds returning 12% each year over 20 years will become over $1M.
$1000 invested each month into mutual funds returning 12% each year over 40 years will become over $12M.!

 

مجھے کب شروع کرنا چاہئے؟

پھر شروع کرنے کا  پہلا  بہترین وقت کل تھا، اور شروع کرنے کا دوسرا بہترین وقت آج ہے!کیا آپ کی خواہش  نہیں کہ    دولت  کے بارے میں    10 یا 20 سال پہلے آپ کو    خدا کی حکمت معلوم ہو؟آج ہی مرحلہ 1 شروع کریں اور ایک دن مرحلہ 7 تک پہنچنے کا انتظار کریں۔آئیے جو کچھ خدا   نے ہمیں دیا  اُسے  اچھی طر ح استعمال کریں  تاکہ بدلے میں ہم ایک نعمت بن سکیں۔

 

Study Topics