Strengthening my Relationship with Jesus

ابراہام



ایمان کا راستہ

ابراہام  کو «ایمان کا باپ» کہا جاتا ہے۔ اس نے بڑی چیزیں صرف اس لیے حاصل کیں کہ اُس نے اُن باتوں پر یقین کیا جو خدا نے اُسے کہا تھا۔ خدا ابراہام سے خوش تھا کیونکہ وہ ایمان رکھتا تھا۔ اور خدا نے ابراہام اور اُس کی اولاد کو برکت دی۔ یسوع پر ایمان لانے سے ہم ابرہام کی اولاد بھی بنے ہیں اور وعدہ میں شریک ہیں۔  خدا کا وعدہ ہمارے لئےہے!

خدا کا وعدہ

اُن چیزوں کی فہرست بنائیں جن کا وعدہ خدا  ابراہام سے کرتا ہے۔

ابراہام کو راست باز  کیوں سمجھا گیا؟

ابراہام  کی حقیقی اولاد کون ہیں؟

ابراہام کی برکت یا وعدے میں کون شریک ہو سکتا ہے؟

ابراہام  کا خدا کے ساتھ رشتہ اور یہ ہم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے۔

ابرہام کا خدا کے ساتھ تعلق کس بنیاد پر تھا؟

ابراہام کس کا باپ ہے؟

آپ خدا کے وعدے پر ابراہام  کے ایمان کو کیسے بیان کریں گے؟

ابرہام کا خدا پر ایمان ہمارے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟

خدا کے تمام وعدے پورے ہوئے۔

بیان کریں کہ خدا کا وعدہ کیسے پورا ہوا اور پورا ہو رہا ہے۔

بیان کریں کہ خدا کا وعدہ کیسے پورا ہوا۔

وعدے کس کے ہیں؟

پوچھیں

ابراہام  کا ایمان آپ کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟

اطلاق

خدا نے آپ کو کیا وعدے دیئے ہیں؟

کن شعبوں میں آپ اپنا ایمان بڑھا سکتے ہیں؟

دعا

خداوند، میں دعا کرتا ہوں کہ میرا ایمان بڑھے۔ میں آپ کے وعدوں پر اعتماد کے ساتھ قائم رہنا چاہتا ہوں یہ جانتے ہوئے کہ آپ اسے پورا کریں گے۔

اہم آیت

Study Topics