Attitude

رویہ اور فیصلہ سازی



زندگی عظیم فیصلے کرنے کے بارے میں ہے. عظیم فیصلے ہمیں اُس منزل تک پہنچنے میں مدد دیتے ہیں۔جو خدا نے ہمارے لئے تیار کی ہے. اچھے فیصلے کرنے کے لیے ہمیں اچھا رویہ رکھنا ہوگا۔

اچھا رویہ کیا ہے؟

ہمیں کس کو پسند کرنا ہے؟ ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟

آستر کا ماضی یا پسِ منظرکیا تھا؟

اس فیصلے سے اس کی تقدیر اور اس کے خاندان کے مستقبل پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟

آستر کس بات کے لیے خطرہ مول لینے کو تیار تھی؟

اس کے رویے نے فیصلہ کرنے میں اس کی مدد کیسے کی؟

اپنے رویہ کا انتحاب کریں۔

کس کو نیا بننے کی ضرورت ہے؟

یہ کس طرح ہو سکتا ہے؟

ہم اپنے رویے کو جانچنے کے لیے کیا استعمال کر سکتے ہیں؟

دوست سے پوچھیں

کیا آپ اچھے رویے کے ساتھ رہ رہے ہیں؟

کیا آپ کسی ایسے وقت کے بارے میں سوچ سکتے ہیں جب آپ کو ایک مشکل صورتحال میں فیصلہ کرنا پڑا؟

 

جب آپ نے فیصلہ کیا تو آپ کا رویہ کیسا تھا؟

 اس فیصلے کا نتیجہ کیا نکلا؟

اطلاق

بہتر رویہ رکھنے کے لیے آج آپ کیا کر سکتے ہیں؟

نمونے کی دعا

یسوع، آپ کا شکریہ، میرے رویے کے ساتھ میری مدد کرنے کے لیے۔ مستقبل کے لیے بہترین رویہ رکھنے میں میری مدد کریں تاکہ میں ایسے عظیم فیصلے کر سکوں جو برکتوں سے بھری زندگی کا باعث بنیں۔

اہم آیت