Attitude

خدا میں پہچان



خُدا کے کردار کو سمجھنے سے اُس پر بھروسہ پیدا کرنے میں مدد ملتی ہے۔ خدا پر بھروسہ کرنا ہمیں اس ناقابل یقین مستقبل کی طرف چلنے کے قابل بناتا ہے جو خدا نے ہمارے لئے تیار کیا ہے۔ ایک ایسا مستقبل جس میں ہم خود کو اس طرح دیکھنا سیکھتے ہیں جیسا کہ خدا ہمیں دیکھتا ہے- جہاں ہم اس میں اپنی شناخت دریافت کرتے ہیں۔

خدا کے کردار کو سمجھنا

خدا پر بھروسہ کرنے کے لئے ہمیں خدا کو جاننے کی ضرورت ہے۔

اس آیت سے ہم خدا کے بارے میں کیا سیکھ سکتے ہیں؟

خدا نے کیا کیا؟ اس نے ایسا کیوں کیا؟

یہ خدا کے کردار کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟

مسیح یسوع کیوں آیا؟

خدا پر بھروسہ کرنا

خدا پر بھروسہ نیک انجام مسقبل کی یقین دہانی ہے۔

خدا کے ہمارے لئے کیسا مستقبل منصوبہ کیا ہے؟

کیا آپ کو اپنا مستقبل ویسہ ہی لگتا ہے، جو خدا نے آپ کے لئے منصوبہ کیا ہے؟

آپ کے پاس اپنے مسقبل کے لئے کیا اُمید ہے؟

اگر ہم خدا پر بھروسہ رکھیں تو کیا کچھ ممکن ہے؟

خدا نے ہمیں کیا کرنے کے لئے کہا ہے اور کیوں؟

خدا میں پہچان

خُدا پر بھروسا اور یقین یہ جاننے سے حاصل ہوتا ہے کہ ہمیں معاف کر دیا گیا ہے اور یسوع کے ساتھ اپنے تعلق کے ذریعے خُدا کے ساتھ پہلے ہی درست کر دیا گیا ہے۔ درج ذیل صحیفے پڑھیں؛ وہ ہمیں خدا میں ہماری شناخت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

 

 درج ذیل صحیفے پڑھیں؛ وہ آپ کو خدا میں آپ کی شناخت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

 

دوست سے پوچھیں

کس چیز نے آپ کو خدا میں اپنی شناخت میں اضافہ کرنے میں مدد کی ہے؟

آپ کو خدا میں اپنی نئی ملی شناخت کے بارے میں کیا پسند ہے؟

اطلاق

آپ کن باتوں کے لئے پُر امید ہیں؟

آئیے ایمان کو عملی جامہ پہنائیں اور اپنے مستقبل کے لیے خدا پر زیادہ بھروسہ کریں۔

 

نمونے کی دعا

خداوند تیرا شکر ہے کہ تو ہمیشہ میرے ساتھ ہیں اور تیرے پاس میرے مستقبل کے لیے ایک حیرت انگیز منصوبہ ہے۔ مجھے تجھ پر بھروسہ کرنے میں مدد کر، کیونکہ میں تیرے ساتھ قریبی تعلقات کا مشتاق ہوں۔ مجھے اپنے راستے دکھا اور مجھے مستقبل کے لیے تیار کر۔

 

اہم آیت