Attitude

بہترین اختتام: کامیابی کا رویہ



اگر ہم اپنی زندگی کی دوڑ کو  اچھی طرح ختم کرنا چاہتے ہیں تو زندگی میں ثابت قدمی کا رویہ رکھنا ضروری ہے۔ خواہ ہمارے  حالات  کیسے ہی کیوں نہ ہوں، ہمیں ہمیشہ جیتنے والے رویہ کو ترجیح دینی چاہیے۔جب ہم  اپنی نگاہیں اپنی منزل کی   طرف  گاڑے  رکھتے ہیں تو  ہمیں کامیابی کا رویہ رکھنے اور  اپنی  دوڑ کو اچھی طرح ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

جیتنے والا رویہ

خدا کی بادشاہی میں خدمت کے لائق کون ہے؟

ایک کامیاب رویہ کیسا لگتا ہے؟

اچھے اختتام کے لئے تین بنیادی قدم

رویا کی موجودگی :A

جب  رویا نہیں ہوتی تو کیا ہوتا ہے؟

رویا سے بھرپور زندگی گزارنا کیسے مختلف ہے؟

 صحیح کھائیں اور اچھی طرح آرام کریں۔ :B

ہمیں ہر روز کیا کرنے کی ضرورت ہے؟

ہم اس کو اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ کیسے بنا سکتے ہیں؟

 پلان بی کو ختم کریں۔ :C

ہمیں کس کام کو ختم کرنے پر توجہ دینی چاہئے؟

خدا کے رویا  کی تکمیل کو دیکھنے کے لیے مل کر کام کرنا

خدا کا رویا کیا ہے؟

اپنی نعمت کو جانیں اور استعمال کریں

ہمیں کن  نعمتوں  میں سبقت حاصل کرنی چاہیے؟

آپ کی نعمتیں  کیا ہیں؟

آپ اپنی نعمتوں   کا استعمال کیسے کر سکتے ہیں؟

دوست سے پوچھیں

آپ رویا  سے بھر پور کیسے ہو سکتے ہیں؟

آپ اپنی دوڑ کو  اچھی طرح سے ختم کرنے کا عہد کیسے کر سکتے ہیں؟

اطلاق

کیا آپ اپنے مقامی چرچ میں کسی ٹیم کا حصہ ہیں؟

آپ ٹیم   بنانے کے لیے اپنی نعمتوں  کا استعمال کیسے کر سکتے ہیں؟

نمونے کی دعا

پیارے خداوند! میری مددکر کہ میں اچھا رویہ رکھنے اور اچھی طرح کام کو ختم کر سکوں۔ آپ کے رویا کو ذہن میں رکھنے میں میری مدد فرما۔ تاکہ میں ہر حال میں اپنا بہترین پیش کر سکوں۔

اہم آیت۔