Building Strong Foundations

بنیادی حقائق (حصہ 1)


 جب کوئی عمارت تعمیر کی جا تی ہے، تو بنیاداُس  پورے ڈھانچے کا وزن  اُٹھاتی  ہے۔ لہذا، عمارت جتنی اونچی ہوگی، بنیادیں اتنی ہی گہری ہونا ضروری ہے۔ اور ایسا ہی ہوتا ہے

 جب ہم اپنی زندگی کو ایک مضبوط بنیاد (خدا کا کلام) پر استوار کرتے ہیں، ہم جتنا گہرائی میں جائیں  گے، اتنا ہی زیادہ  وزن ہم برداشت کرنے  کے قابل ہو جائیں گے۔لہذا، ہم جتنا زیادہ خدا کے کلام کو پڑھیں گے، لکھیں  گے، غور کریں گے، حفظ کریں گے اور اُس پر عمل کریں گے، اُسے اپنی زندگیوں میں لاگو کریں گے، ہماری بنیاد اتنی ہی مضبوط ہوگی۔

مسیحی بنیاد کا پتھر – حصہ 1

پہلی بنیاد کون ہے؟

رسولوں اور انبیاء کی تعلیم ایک اہم بنیاد ہے۔

ایمان داروں  نے کیا کیا؟

کیا  آپ   زندگی کی بنیاد  چرچ یا   کسی  مسیحی  گرو میں رکھی گئی ہے ؟

عمارت کے لئے بہت  بڑی قیمت چاہئے ۔ کیا آپ نے قیمت  کا اندازہ لگا لیا  ہے؟

ہم کون ہیں؟ ہم کیا تعمیر کر رہے ہیں؟

ہم میں کون رہتا ہے؟

پوچھیں

  • ماضی میں   آپ کی بنیاد کا   پتھر رکھنے  میں  کس نے  مدد کی؟
  • یہ آج آپ کی کیسے مدد کر سکتا ہے؟

اطلاق

  • کیا میری بنیاد    کا کچھ حصہ ایسا ہے  جسے مضبوط ہو نے کی ضرورت ہے؟
  • میں   اُس حصے کو  کیسے مضبوط کر سکتا ہوں؟
  • ایک ساتھ بات چیت  کریں اور دعا کریں۔

دعا کا نمونہ

خداوند یسوع، میں ایک مضبوط بنیاد رکھنا چاہتا ہوں۔ میں آپ کے کلام کو قبول کرنے اور اسے اپنی زندگی میں لاگو کرنے کے لیے پرعزم دل کی درخواست کرتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ میری زندگی  تجھ میں مضبوط  ہوتی جائے  اور ہر روز  خوشی سے بھرتی جائے۔

اہم آیت