Starting my Relationship with Jesus

پاک روح یا روح القدس



ہمارا مدد گار اور قوت بخشنے والا

یسوع کے آسمان پر واپس جانے سے پہلے ، اس نے اپنے شاگردوں سے کہا کہ روح القدس ان کی مدد اور ان کو بااختیار بنانے کے لیے آئے گا۔ روح القدس خدا ہے ، جس طرح خدا  باپ اور بیٹا یسوع خدا ہیں۔ ہم روح القدس سے ذاتی طور پر تعلق رکھ سکتے ہیں۔ اس نے خدا کے بارے میں سمجھنے میں پہلے ہی آپ کی مدد کی ہے۔

پاک روح ہماری مدد کرتا ہے۔

پاک روح  کیسے ہماری مدد کرتا ہے ؟

پاک روح ہمیں زندگی دیتا  ہے؟

کن طریقوں  سے پاک روح ہماری زندگی کو تبدیل کرتا ہے؟

پاک روح ہمیں  با اختیار بناتا ہے۔

 کن طریقوں سے  پاک روح ہمیں  با اختیار بناتا ہے؟

پاک روح کس مقصد کے لئے  ہمیں  با اختیار بناتا ہے؟

پاک روح ہم میں بستا ہے۔

یسوع مسیح   نے  وعدہ کیا کہ پاک روح ہم میں رہے گا۔ یوحنا  17:14

ہمارا  بدن پاک روح کا مقدس ہے۔   (پہلا  کر نتھیوں  19:6) یہ ایک ذریعہ ہے جس سے خدا   دکھاتا  ہے کہ ہم اُس کے ہیں۔ (دوسرا کر نتھیوں  22:1)

اپنے دوست سے پوچھیں

  • کیسے پاک روح آپ کی مدد کرتا اور آپ کو با اختیار بناتا ہے؟

  • کیا پاک  روح کے متعلق آپ کا کوئی اور سوال ہے؟

  • پاک روح کیسے آپ کی زندگی میں آپ کی مدد کرتا ہے؟

اطلاق

پڑھیں کہ یسوع مسیح  نے اپنے شاگردوں سے کیا کہا۔ یوحنا    22:20

ہم اپنی زندگی میں پاک روح کو کیسے قبول کر سکتے ہیں؟

 

نمونے کی دُعا

پاک روح میں تیرا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ تومیرے ساتھ ہے اور میرے اندر ہے۔تُو مجھے تسلی اور آرام دیتا ہے اور میری رہنمائی کرتا ہے۔ مہربانی سے  مجھے اپنی طاقت سے بھر دے۔

اہم آیت