Strengthening my Relationship with Jesus

خدا کو اولیت دینا



خدا کے لئے اپنی زندگیوں کو مقدس کرنا

مقدس ہونے کا مطلب ہے کسی خاص مقصد کے لئے «مقدس ہونا»، یا «الگ کرنا»۔ خدا کے لئے الگ زندگی گزارنے سے زیادہ فائدہ مند کچھ نہیں ہے۔ خدا کو اولیت دینا اور ہر روز خدا کے منصوبے کے ساتھ زندگی گزارنا ہماری زندگیوں میں خدا کے مقصد اور اُس کی اہمیت کو لانا ہے۔

خدا کو نمبرون(اولین) بنانا

الگ  ہونا

ہم کس طرح الگ ہیں؟

کوئی بت نہیں

خدا کیوں نہیں چاہتا کہ ہماری زندگی میں دوسرے بت ہوں؟

جو لوگ صرف خدا کی عبادت کرتے ہیں ان کے لیے کیا وعدہ ہے؟

یسوع نے اِس آمائش کا سامنا کیسے کیا؟

مندرجہ ذیل کلام کی آیتوں سے کچھ اور مثالیں کیا ہیں جو ہم بت بناتے اور خُدا کے سامنے رکھتے ہیں؟

دولت کِس طرح ایک بت بن سکتی ہے؟

خدا کیسے چاہتا ہے کہ ہم دولت کو دیکھیں؟

 سب سے زیادہ اہم چیز کیا تھی؟

کیا خاندان ایک بت بن سکتا ہے؟

کیا خدا ہمارے خاندانوں کو بحال کر سکتا ہے اگر ہم خدا کو پہلا درجہ دیں؟

پوچھیں

خدا نے حال ہی میں آپ کو کس طرح چیلنج کیا ہے کہ آپ اُسے سب سے پہلے درجے پر رکھیں؟

اطلاق

خدا کے لئے اپنے آپ کو مقدس کرنے کے لئے آپ کو کیا کرنے کی ضرورت ہے؟

دُعا

خداوند، میری مدد کر کہ میں اپنی زندگی میں آپ کو سب سے پہلے درجے پر رکھ سکوں. میں تسلیم کرتا ہوں کہ میں اس طرح اپنے آپ کو تیرے لئےمقدس کرتا ہوں۔ میں ان تمام بتوں اور دخل اندازی کرنے والی چیزوں کو ایک طرف رکھنا چاہتا ہوں جو مجھے تیرے سے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اے خدا تو اپنےمنصوبوں کو میری زندگی میں پورا کر۔

اہم آیت

Study Topics