Building Strong Foundations

ایمان داروں کی قیامت



ایمان داروں  کے جی اُٹھنے کی پہلی مثالوں میں سے ہم موسیٰ  ایلیا  پطرس یعقوب اور یوحنا  کو  جلالی شان کے ساتھ یسوع کے پاس دیکھتے ہیں۔  موسیٰ اور ایلیاہ نے یسوع کے ساتھ اُن کے جانے کے بارے میں بات کی، یسوع شاگرد کی آنکھوں کے سامنے  بدل گیا۔ موسیٰ اور ایلیا کو جلالی بدن مل گیا اور یو ں  پہلے جی اٹھنے والوں میں اُن کا  شمار کیا جائے گا۔

قیامت کی ترتیب کیا ہے؟

یسوع سب سے پہلے کیا تھا؟

دوسرے  لو گ کون ہیں جو جی اٹھنے والے جسموں میں نظر آتے ہیں؟

یہ کب ہوگا؟ یسوع کے ساتھ کون پکڑا جائے گا؟

آخری  عد الت میں یسوع کے بغیر اُن کا کیا ہوگا؟

موت کا کیا ہوگا؟

قیا مت کب آئے گی؟

 کب؟ ( a

 

 کتنی جلدی (b

 

ہمارے جی اٹھے جسم کیسے ہوں گے؟

ہم کیسے جانتے ہیں کہ یسوع کی جسمانی شکل بدل گئی تھی؟

ہم کیسے جانتے ہیں کہ یسوع کا حقیقی ٹھوس جسم تھا؟

ہم کیسے جانتے ہیں کہ یسوع کے پاس اب بھی مقصد کا احساس تھا؟

ہمارے جی اٹھنے والے جسم ہمارے قدرتی انسانی بدنوں  سے کیسے بہتر ہوں گے؟

کیا تدفین کے طریقہ کار سے فرق پڑتا ہے؟

ہماری لاشیں مٹی میں مل جاتی ہیں تو تدفین کا  عمل تیز   ہو جاتا ہے۔

اِن سچائیوں کا ہماری زندگیوں پر کیا اثر ہونا چاہیے؟

پوچھیں

کیا آپ کے پاس ایمان داروں کی قیامت  کے بارے میں کوئی سوال ہے؟

اطلاق

 

قیامت کے بارے میں میری سمجھ کے مطابق ان سچائیوں کا میری زندگی پر کیا اثر ہونا چاہیے؟

نمونے کی دُعا

خُداوند یسوع تیرا شکر ہے کہ میں بھی دوبارہ زندہ کیا جاؤں گا۔ تیرا شکر ہے کہ تیرے جی اُٹھنے کی طاقت اُن کو دی گئی ہے جو تجھ پر   ایمان لاتے ہیں۔

اہم آیت

Watch Ps.Rod’s Teaching on Youtube Here