Connect Group Leaders Training

تیسرا قدم:لوگوں کی ترقی کے لیے بنیادی اکائیاں



مواد 

     گرو کورس

  1. الفا کورس 
  2. فیرڈم کورس (ویب سائٹ دیکھیں)۔
  3. کینکٹ گروپس
  4. ڈریم ٹیم
  5. لیڈرشپ ٹریننگ ٹریک

دو خاص لمحے

  • ایماندار مسیحی بننے سے پہلے 
  •  ایماندار مسیحی بننے کے بعد

ایماندار مسیحی بننے سے پہلے 

:نئے لوگوں کو متعارف کروائیں

  • خود – لوگوں سے ملیں اور گرمجوشی سے سلام کریں۔

  • کنیکٹ گروپ – (بائبل یا کمیونٹی کنیکٹ گروپس)۔

  • کنیکٹ گروپ کے لوگ (ایک ٹیم کے طور پر کام کریں)۔

  • گرو کورس۔
  • الفا کورس / فریڈم کورس (اگر یہ بہتر فٹ ہے)۔

  • جرنلنگ۔

    سادہ دعا۔

    پاک دل۔

  • خدا کے کلام کی طرف ایک قابل تعلیم رویہ

 ایماندار مسیحی بننے کے بعد

:نئے لوگوں کو متعارف کروائیں

  • الفا کورس
  • بپتسمہ – (بپتسمہ کا مطالعہ کریں)
  • فیرڈم کورس
  • پاک دل
  • جنسی پاکیزگی
  • ایمان کا بیان
  • کیسے  یسوع کی مانند بن سکتے ہیں؟

  • ڈریم ٹیم میں خدمت کرنا۔ 

  • لیڈر بننا۔

 کینکٹ گروپ لیڈرز کے اہداف

:اہم بات یہ ہے کہ لوگوں کو اُن کی اپنی ترقی کے لیے ذمہ دار بننے میں مدد فراہم کی جائے اور اِس ترقی کے اگلے مراحل کے لئے اُن کی رہنمائی کی جائے

  • بائبل میں سے  ایسے الفاظ سے حوصلہ افزائی کریں جس سے ترقی ہو۔

  • یہ یاد رکھنا کہ تمام افراد کو اپنے فیصلے اور اپنی غلطیاں خود کرنے کی آزادی اورحق حاصل ہے۔
  • قابل احترام وقت کی حدود مقرر کریں جس کے دوران لوگ مدد اور مشورہ حاصل کر سکیں۔ مثال کے طور پر، کنیکٹ گروپ کے رہنماؤں، حب کے رہنماؤں، اور پادری کے عملے سے رابطہ مناسب وقت کے اندر کیا جانا چاہیے۔ جب تک کہ یہ کوئی ہنگامی صورتحال نہ ہو۔

  • لوگوں کا دھیان مسیح کی طرف لگائیں اُن سے پوچھیں: «کیا آپ نے اس صورتحال کے بارے میں دعا کی ہے؟ خدا کا کلام اِس بارے میں کیا کہتا ہے؟ «آؤ مل کر دعا کریں» اُن کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ اپنی ضروریات کے لیے خدا سے دعا کریں، یعنی وہ خود اپنی دعائیہ زندگی گزار سکتے ہیں۔
  • لوگوں کو پیشہ ورانہ سروسز کے بارے بتائیں۔ بہت دفعہ لوگوں کو بائبل کی تعلیم اور دعا  کے ساتھ ساتھ کسی ڈاکٹر یا مشاورتی پیشہ ور کی بھی ٖٖضرورت ہوتی ہے، تو براہ کرم اُن کی طرف توجہ دلائیں۔

خدمات کی اقسام کی مثالیں، چرچ سےباہر، جن  سروسز کا حوالہ دیا جا سکتا ہے، یہ ہیں: خودکشی کے رجحانات، ڈپریشن، پریشانی، طبی امداد، اور سماجی خدمات جیسے خواتین کی پناہ (خاص طور پر گھریلو تشدد کے متاثرین کے لیے) کے لیے پیشہ ورانہ مشاورت۔ بے گھر پناہ گاہوں کے طور پر۔

لائف ہاؤس سروسز (چرچ کے اندر)

برادری

  • ہفتہ وار اتوار کی خدمات

  • بائبل

  •   کنکیٹ گروپس
  • کمیونٹی کنیکٹ گروپس

  • ڈریم ٹیم

بڑھنا

  • گرو کورس
  • کینکٹ گروپ لیڈر
  • تربیتی کورس

  • شادی کی تیاری
  • شادی کی ورکشاپ

  • والدین کی ورکشاپ
  • الفا کورس
  • آزادی کورس

عملی نگہداشت

  • نئے بچے کا گفٹ پیک

  • دعا
  • پیشہ ورانہ خدمات کا حوالہ (چرچ سے باہر)

کینکٹ گروپ ممبر کے اہداف

  • :چرچ کی زندگی کا حصہ بننے کے لیے

    – چرچ کی خدمت۔

    – کنیکٹ گروپ۔

     ڈریم ٹیم۔

  • جرنلنگ کے لئے۔

  • دعا کیلئے

  • خدائی اور پاکیزہ زندگی گزارنے کا عہد کرنا۔

  • شائستہ ہونا اور اگر وہ گروپ میں شامل نہیں ہوسکتے تو اُن کی طرف سے معذرت قبول کرنا۔ یہ ایسی بات نہیں کہ اُنھیں غیر حاضری کے لیے اجازت لینی ہے، یہ صرف اچھے اخلاق کی بات ہے۔

  • لطف اندوز ہونے اور دوستی کو فروغ دینے کے لیے۔

  • جب مدد کی ضرورت ہو تو مدد کی درخواست کرنا۔ لائف ہاؤس بے حد فکر کے ساتھ اُن لوگوں کے ساتھ خدمت کرنے کے لیے پرعزم ہے جو مدد کے خواہاں ہیں، بیمار ہیں، مر رہے ہیں اور سوگوار ہیں، بائبل کے نقطہ نظر کے مطابق اُن کی عیادت کرنا جو بیمار ہیں، گھر میں بند ہیں یا ہسپتال میں ہیں۔ (کنیکٹ گروپ کے رہنما اپنے حب لیڈر سے مشورہ کے لیے پوچھ سکتے ہیں اگر وزٹ کے لیے پادری کی مدد کی ضرورت ہو)۔

  • شکر گزار دل کے ساتھ بائبل کی تعلیم حاصل کرنا، اور بائبل کے اصولوں کو حاصل کرنے اور ان کا جواب دینے کی ذاتی ذمہ داری لینا، یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ اپنا فیصلہ خود کرنے کے لیے آزاد ہیں۔

  • یہ سمجھنے کے لیے کہ کنیکٹ گروپ لیڈر خدا کے سامنے ذمہ دار ہے اور چرچ کی قیادت کو جوابدہ ہے۔