Leading Others to Jesus

ارشادِ اعظم



یسوع کا بڑا حکم

یسوع نے  آسمان پر جانے سے پہلےاپنے شاگردوں کو اپنے مشن کو جاری رکھنے کا حکم دیا  کہ پوری دنیا میں شاگرد بنائیں۔یہ   خدا کا طریقہ ہے کہ  قوموں کو خوشخبری دینا ا ور  اُنہیں  شاگرد بنانا  اور پھر اِس عظیم مشن کے  لئے اُنہیں حصہ دار بنانا  کہ وہ  آگے اوروں تک خوشخبری لے  جائیں۔

!بھجیں

لوگوں کو بھیجنا کیوں ضروری ہے؟

یسوع کے شاگردوں کو بھیجے جانے سے پہلے کیسے تیار  کیا  گیا اور اختیار دیا گیا تھا؟

کہاں؟

یسوع خوشخبری کہاں لے کر گیا؟

یسوع نے اپنے شاگردوں کو  کیسے طاقت دی تا کہ انہیں بھیجے؟ اس نے انہیں کہاں بھیجا؟

کیوں؟

شاگردوں کو بلانے کا یسوع کا مقصد کیا تھا؟

کیسے؟

یسوع مسیح ہمیں شاگرد بنانے کی ہدایت کیسے کرتا ہے؟

یسوع نے اپنے شاگردوں سے کیا وعدہ کیا؟

دوست سے پوچھیں

کونسی چیزیں خدا کے  بڑے حکم  کو پورا کرنے سے ہماری توجہ ہٹا سکتی ہیں؟

اطلاق

آپ یسوع کے حکم کو کیسے مانتے  ہیں؟ اور آپ اِسے اپنے طرز زندگی کا حصہ کیسے بنا سکتے ہیں؟

دعا

خُداوند براہِ کرم لوگوں کو یہ  خوشی کی خبر  سنانے میں میری مدد کر  جو تو  نے میرے لیے کیا ہے۔ میری مدد کر کہ  میں  تمام قوموں میں سے  لوگوں کو شاگرد بنانے کے لئے  خود اعتماد ہو سکوں اور خاص طور پر اُن کو بھی جو میرے قریب رہتے ہیں۔

اہم آیت