Starting my Relationship with Jesus

کھویا ہوابیٹا



ایک باپ کی محبّت

یسوع مسیح نے کھوئے ہوئے بیٹے کے بارے میں کہانی سُنا کر یہ بتایا کہ وہ ہم سے کتنا پیار کرتا ہے اور جب ہم اُس کی طرف  واپس مُڑتے ہیں تو وہ ہمیں کیسے قبول  کرتا ہے۔

بیٹا اپنی راہ لیتا ہے

چھوٹا بیٹا کس قسم کا شخص تھا؟

چھوٹا بیٹے نے کیا کیا اور اُسکے ساتھ کیا ہوا؟

چھوٹا بیٹا ہوش میں آتا ہے ۔

کیوں اُس نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے باپ کے گھر واپس جائے؟

بیٹے نے باپ اور آسمان کے  خلاف کون سا گناہ کیا؟

بیٹاگھر واپس جانے پر کس قسم کے برتاؤ یا رویہ کی توقع  کر  رہا تھا؟

بطور بیٹا دوبارہ قبول کیا جانا!

جب بیٹے کو اپنی غلطی کا احساس ہو ا ،تو اُس نے کیا کیا؟

کیا باپ نے  بیٹے کو قبول کیا؟  کیسے ہم اِس بات کو  جانتے ہیں؟

آپ باپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

اپنے دوست سے پوچھیں۔

کیا آپ خدا کی قبولیت اور معافی کی کہانی  دوسروں کو بتا سکتے ہیں؟

آپ اس کہانی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

کیا یہ کہانی حقیقی زندگی کی طرح ہے؟

اطلاق

ہم خدا کے پاس واپس جانے کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟

کیا آپ اِس قسم کی معافی کو حاصل  کرنا چاہتے ہیں؟

دعا کا نمونہ

 آسمانی باپ  میں تیرا شکریہ ادا کر تا ہوں کیوں کہ تو مجھے پیار کرتا ہے۔  تو مجھے ہمیشہ معاف کر کے اپنے بچے کی طرح قبول کرتا ہے۔ تیرا پیار  عجیب ہے۔

اہم آیت