Growing in my Relationship with Jesus

یسوع کیوں انسان بن گیا؟



اگرچہ یسوع خدا ہے، اُس نے اپنے آپ کو عاجز کیا اور ایک غیر معمولی منصوبے کو پورا کرنے کے لیے انسان کی شکل میں زمین پر آیا – تا کہ  وہ خدا کے ساتھ  ہماراتعلق  جوڑ سکے ۔   اور انسان بن کر ہم انسانوں کی حالت کو بہتر طور پر سمجھ سکے۔ اور   ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہ ہم اُس  کی انسانی حالت کو دیکھ کر   اُس کے خدا ہونے کو سمجھ سکیں۔وہ ہمیں خدا کے قریب کر کے اُس سے ہمارا تعلق  بناتا ہے۔

یسوع انسان کیوں بنا؟

یہ  آیات  ہمیں کلام کے بارے میں کیا بتاتی ہیں؟

کلام  کیا بن گیا؟

یسوع کیوں ہماری طرح انسان بن گیا؟

یسوع ہماری کمزوریوں کو کیوں سمجھتا ہے؟

ہم یسوع کی مانند کیسے بنتے ہیں؟

ہم خُداوند کے جلال کی عکاسی کرنے کے قابل کیوں ہیں؟

ہم یہاں دنیا میں زیادہ  یسوع کی طرح کیسے رہتے ہیں؟

ہم یسوع کے مقابلے میں و یسے   ہی  یا اُس سے بھی بڑے کام کرنے کے قابل کیوں ہیں؟

پوچھیں

آپ یسوع کے انسان بننے کے بارے میں کیسا محسوس کرتے ہیں؟

اطلاق

یسوع کا یہ علم آپ کو اُس کے قریب جانے میں کس طرح مدد کرتا ہے؟

دُعا

خداوند یسوع میرے لئے انسان بننے کے لئے تیرا شکریہ۔ اِس سے مجھے یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ   تو  اُن تمام چیزوں کو سمجھتا  ہے  جن کا میں تجربہ کرتا ہوں۔ مجھے یہ  سوچ  کر بھی تسلی ہوئی ہے کہ میں  تیرے جیسا ہی ہوں۔اور تجھ  پر ایمان   لا کر  میں اور زیادہ تیرے  جیسا بن سکتا ہوں۔

اہم آیت