Strengthening my Relationship with Jesus

عبادت



ایک طاقتور نعمت/برکت

عبادت صرف اتوار کے دن گیت گانا نہیں ہے۔ عبادت طاقتور ہے، یہ آپ کی زندگی کو برکت دیتی اور بدل سکتی ہے۔ خدا کے لوگوں کے ایک ساتھ جشن منانے کے ساتھ ساتھ یہ ہر مسیحی کے لئے زندگی گزارنے کا ایک طریقہ بھی ہونا چاہئے۔

 خدا کی عبادت

ہم خدا کی تعریف اور عبادت کیوں کرتے ہیں؟

عبادت ایک جشن ہے

خدا کی عبادت ایک ساتھ کرنے کے میں کچھ خاص اور طاقتور بات ہے۔

کون سے طریقے ہیں جن سے ہم خوش ہو کر خدا کی تعریف کر سکتے ہیں؟

عبادت ایک طرز زندگی ہے

مندرجہ ذیل آیات پڑھیں اور ان پر تبادلہ خیال کریں۔

اپنی پوری زندگی کے ساتھ خداوند کی عبادت کرنے کا کیا مطلب ہے؟

عبادت ایک طاقتور نعمت ہے

عبادت ہماری زندگیوں کے لئے ایک طاقتور نعمت ہے! خدا چاہتا ہے کہ ہم اس کی موجودگی سے لطف اندوز ہوں

خدا کی تعریف میں ہم مشکل وقت میں بھی خوشی اور فتح حاصل کر سکتے ہیں

خدا کی تعریف کرنے سے کِس طرح حالات پَولُس اور سِلاس کے لیے بدلے؟

اپنے دوست سے پوچھیں

  • آپ عبادت سے لطف اندوز کیوں ہوتے ہیں؟

  • کیا کبھی عبادت اور پرستش کے دوران آپ کو مثبت تبدیلی کا احساس ہوا ہے؟

 

اطلاق

  • عبادت آپ کی زندگی میں مدد کیسے کر سکتی ہے؟

  • آپ عبادت کو اپنے طرز زندگی کا حصہ کیسے بنا سکتے ہیں؟

  • کچھ  ایسی کون سی چیزیں ہیں جن کے لیے آپ ابھی خدا کی عبادت/تعریف کر سکتے ہیں ؟

دُعا

خداوند خدا، میں آپ کی تعریف کرتا ہوں! آپ بہت عظیم ہیں ! آپ میری زندگی میں اولین درجہ رکھتے  ہو! میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ میں کسی بھی وقت آپ کی عبادت سے لطف اندوز ہو سکتا ہوں۔ ميں آپ سے پيار کرتا ہوں۔

اہم آیت