Starting my Relationship with Jesus

زکائی



ایک ڈھونڈنے والے کو ڈھونڈ لیا گیا۔

زکائی ایک شخص تھا جو درخت پر چڑھ گیا تا کہ یسوع کو دیکھ سکے۔  لیکن یسوع بھی زکائی کو دیکھنے کا خواہش مند تھا۔ اور اُس دن اُس کی زندگی بدل گئی۔

یسوع کی تلاش

آپ کیا سوچتے ہیں زکائی کس قسم کا شخص تھا؟

آپ کیا سوچتے ہیں کہ زکائی یسوع مسیح کو دیکھنے میں کیوں دلچسپی لے رہا تھا؟

یسوع نے ڈھونڈ لیا۔

آپ کیا سوچتے ہیں  کہ زکائی نے کیسا محسوس کیا ہو گا جب یسوع نے اُسے درخت پر دیکھ کر اُس سے بات کی؟

زکائی کس طرح کھویا ہوا تھا؟

یسوع کے وسیلے سے نجات

زکائی کیسے اور کیوں بدل گیا جب وہ یسوع سے ملا؟

کیوں یسوع نے کہا کہ آج زکائی نے نجات پائی ہے؟

اپنے دوست سے پوچھیں

آپ کیسے یسوع سے ملے ؟

کیسے یسوع سے ملنے کے بعد آپ کی زندگی بدل گئی؟

اطلاق

کِن طریقو ں سے اپنی زند گی میں کھو جا تے  ہیں؟

کیا آپ یسوع سے ملنا چاہتے ہیں؟

نمونےکی  دُعا

خداوند یسوع میں تیرا شکریہ اداکرتا ہوں کہ تو مجھے جانتا اور مجھ سے پیار کرتا ہے۔مہربانی سے میری مدد کر کہ میں تجھےجان اور سمجھ سکوں۔ مہربانی سے اپنا آپ مجھ پر ظاہر کر۔

اہم آیت