Building Strong Foundations

انعامات کی عدالت



بائبل ایمان داروں  کے لیے فیصلے  یا عدالت کی بات کرتی ۔  اِسے  «مسیح کی عدالت کی کُرسی» کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ وہ جگہ ہے جہاں خدا سچے لوگوں  کو انعام دیتا ہے اُس کے مطابق جو  کچھ انہوں نے اپنی زندگیوں کے ساتھ کیا کیا جب وہ یہاں زمین پر تھے، چاہے وہ اچھا ہو یا برا۔

مسیح کی عدالتی کُرسی

ہمارے کاموں کا فیصلہ کیسے کیا جائے گا؟

بائبل اکثر انعامات کے طور پر ”تاج “ کا ذکر کرتی ہے۔ مندرجہ ذیل تاج کس لیے دیئے گئے ہیں؟

جیتنا اور فتح  پانا

کیا فیصلہ کیا جائے گا؟

ذمہ داری کے کم از کم چار مخصوص شعبوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔

1. وقت

بات چیت کریں کہ ہمیں اپنے وقت کا استعمال کیسے کرنا چاہیے، اور جو وقت ہمارے پاس ہے اس کے ساتھ ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

2. پیسے

بات چیت  کریں کہ خدا  کس طرح چا ہتا  ہے کہ دولت کو استعمال کریں۔ حقیقی دولت کیا ہے؟

3. کوشش

بات چیت کریں ہم اپنے وسائل اور کاموں  کو کس طرح استعمال کرتے ہیں اِس کی بنیاد پر ہمارا فیصلہ کیا جائے گا۔

4. ذمہ داری

ایمان دار—

 ایمان  داروں کو اپنی ذمہ داری کو کیسے نبھانا چاہیے؟

 

اساتذہ –

اساتذہ کو اپنی ذمہ داری کو کیسے نبھانا چاہیے؟

کیا ہم نے وہی کیا جو ہمیں کرنے کے لیے پیدا کیا گیا تھا؟

ہم کون ہیں؟

ہم کیوں خلق کئے گئے ہیں؟

کس نے ہمارے کرنے کے لئے کام تیا ر کئے ہیں؟

پوچھیں

کیا آپ کے پاس  ایمان داروں  کی  عدالت  اور انعامات کے بارے میں کوئی سوال ہے؟

اطلاق

ہم یہ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ جب  ہمارے  کام  کا  امتحان   ہو گا تو وہ آگ میں بھی   قا ئم ہو گا؟

 

 مقصد – ہم یہ کیوں کر رہے ہیں؟ ( a

 

طاقت – یہ کس کی طاقت ہے؟  (b

 

اطاعت – ہم کس کی اطاعت کر رہے ہیں؟ ( C

 

نمونے کی دعا

خداوند یسوع  براہ کرم میرے وقت اور وسائل کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنے میں میری مدد کریں، تاکہ میں وہ کام کر سکوں جو آپ نے مجھے کرنے کے لیے دیا ہے۔

اہم آیت