Starting my Relationship with Jesus

خدا کے متعلق چار بنیادی حقائق



اجس طرح جسمانی قوانین ہیں ، جیسے کشش ثقل ، جو ہماری کائنات کو کنٹرول کرتی ہیں ، اسی طرح بائبل کے بنیادی اصول بھی ہیں جو ہمیں دکھاتے ہیں کہ اہم خدا سے کیسے تعلق رکھ سکتے ہیں۔

خدا آپ سے محبت کرتا ہے اور آپ کی زندگی کے لیے ایک شاندار منصوبہ پیش کرتا ہے۔

خدا کا پیار

 

کیسے خدا نے اپنا پیار ہمیں دکھایا؟

 

خدا کا منصوبہ –

یسوع ہمیں کیا دینے کے لئے آیا؟

ہم گنہگار ہیں اور خدا سے جدا ہیں۔ لہذا ، ہم اپنی زندگی کے لیے خدا کی محبت اور اس کے منصوبے کو نہیں جان سکتے اور اس کا تجربہ نہیں کر سکتے۔

 

 

 

 

 

 

 

ہم گناہ گار ہیں-

آپ کیا سوچتے ہیں کہ گناہ کیا ہے؟

ہم خدا سے جدا ہیں  –

ہم کیوں اور کیسے خدا سے دور ہیں؟

ہمارے اور خدا کے درمیان خلا کو کیسےپْرکیا جا سکتاہے؟

خدا کے  پاس یسوع مسیح ہمارے گنا ہوں  کا  واحد حل ہے۔یسو ع کے ذریعےہم اْسے جان سکتے ،اس کے پیار کا تجر بہ کر سکتے اوراپنی زندگیوں کے لیے اس کے منصوبے کو جان سکتےہیں

 

 

 

 

 

 

 

یسوع نے ہمارے لیے کیا کیا؟

یسوع کے مرنے کے بعد کیا ہوا؟

ہم باپ کے آسمان میں پاس کیسے جا سکتے ہیں؟

ہمیں ضرور یسوع کو اپنا  نجات  دہندہ اور مالک قبول کرنا ہے۔

پھر ہم خُدا کے پیار ااور اُسکے منصوبے کو اپنی زندگی میں تجربہ کر  سکیں گے۔

اپنے دوست سے پوچھیں۔

کب سے کیوں آپ  نے یسوع  پر ایمان  رکھنا شروع کیا؟

اُس نےآپ کی زندگی میں کیا تبدیلی پیدا کی؟

اطلاق

ہمیں یسوع کو قبول کرنا ہے۔

ہم ایمان کے ذریعے مسیح کو  قبول کر سکتے ہیں۔

جب ہم یسوع کو قبول کرتے ہیں تو نئی پیدایش کا تجربہ حاصل کرتے ہیں۔

یہ  فیصلہ  ذاتی فیصلہ ہے۔

اگر آپ نے ابھی تک اپنی زندگی میں یسوع مسیح کو قبول نہیں کیا ، تو کیا آپ اُسے قبول کرنا چاہتے ہیں؟

دُعا کا نمونہ

خداوند یسوع میں تیرا شکر کرتا ہوں کہ تُو مجھے پیار کرتا ہے۔ اور تو نے میرے گناہوں کے لئے کفارہ ادا کیا ہے۔مہربانی سے میرے گناہ مجھے معاف کر اورمیرے دل میں آ۔ یسوع تیرا شکر ہو۔ آمین

اہم آیت