Strengthening my Relationship with Jesus

آسمان (جنت)



ہمارا ابدی گھر

جنت ایک حقیقی اور حیرت انگیز جگہ ہے! جو لوگ یسوع پر ایمان لا کر خدا کی دعوت قبول کرتے ہیں ان کے لیے آسمان کی بادشاہی مستقبل کا گھر ہے جہاں ہم ہمیشہ خدا کی موجودگی میں رہ سکیں گے۔ یہ بات کہ ہم کیسے آسمان کی بادشاہت میں داخل ہو سکتے ہیں اتنی حیرت انگیز اور زبردست ہے کہ ہمیں اسے دوسروں کے ساتھ بانٹنا چاہئے۔

آسمان کی بادشاہی میں ایک حقیقی، ابدی گھر

یسوع جنت کو کس طرح بیان کرتا ہے؟

ہم جنت کے منتظر کیوں ہو سکتے ہیں؟

خدا کی دعوت، ہمارا انتخاب

اگرچہ خدا چاہتا ہے کہ ہر کوئی آسمان کی بادشاہی میں جائے لیکن ہم اس وقت تک آسمان کی بادشاہی میں نہیں جا سکتے جب تک کہ خدا کے ساتھ ہمارا رشتہ درست نہ ہو۔

ہم کس قِسم کی جگہ پر جائیں گے اگر ہم آسمان کی بادشاہی میں نہیں جاتے؟

یہ ہمارا انتخاب کس طرح ہے کہ ہم آسمان کی بادشاہی میں جائیں گے یا جہنم میں؟

«تنگ راستے پر چلنے» کا کیا مطلب ہے؟

دوسروں کو بتانا

یہ ہمارے لئے کیسے غلط ہوگا کہ ہم دوسروں کو خدا کی بادشاہی کے بارے میں نا بتائیں کہ وہاں کیسے پہچننا ہے؟

کیا یہ کہانی آپ کو یسوع کے بارے میں دوسروں کو بتانے کی تحریک دیتی ہے؟ کیوں?

یسوع کی پیروی کرنے اور دوسروں کو اس کی خوشخبری کے بارے میں بتانے کے نتیجے میں ہم کِس بات کے منتظر ہو سکتے ہیں؟

اپنے دوست سے پوچھیں

آپ کیسے یقین کر سکتے ہیں کہ آپ آسمان کی بادشاہی میں جائیں گے؟

کیا آپ کے پاس اس بارے میں کوئی اور سوال ہے کہ جب ہم مرتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟

اطلاق

ہم دوسرے لوگوں کو آسمان کی بادشاہی میں پہنچنے میں مدد کرنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟

نمونے کی دُعا

آسمانی باپ، میں تیرا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آسمان کی بادشاہی میں میرے لئے ایک حقیقی، ابدی گھر ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ مجھے ایسے موقعے ملیں کہ میں دوسرے لوگوں کو آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے  کے بارے میں بتا سکوں۔ اور میں منتظر ہوں کہ تیری پرشتش کرتے ہوئے ابدیت گزار سکوں۔

اہم آیت